سنن و آداب

کھانے کے بعد کے آداب

1۔ برتن کو صاف کرنا۔2۔ انگلیوں کومنھ سے صاف کرنا ۔3۔ انگلیوں کو تین مرتبہ منھ سے صاف کرنا۔4۔ پہلے بیچ کی انگلی پھر شہادت کی پھر انگوٹھاصاف کرنا۔ 5۔ کھانے کے بعد اللہ سبحانہ وتعالی کاشکر کر نا۔6۔ کھانے کے بعد یہ دعا پڑھنا : الحمدلله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين۔الحمدلله الذي أطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجاً
نوٹ : مذکورہ دعا کے علاوہ دیگر منقول دعاؤں کا بھی اہتمام کر نا چا ہیے ۔
7۔ پہلے دستر خوان اٹھانا پھرخوداٹھنا ۔8۔ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا ۔ نوٹ : کھانے کے بعد انگلیوں کو صاف کر کے رومال ( یا ٹیشو پر استعال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
9۔ کھانے کے بعد کلی کرنا ۔ 10۔ کھانے کے بعد خلال کرنا۔
حوالہ: سنن وآداب95 تا98
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی