سنن و آداب

کھانے کے آداب

(1) حلال غذا کھانا۔(2) تقویت علی العبادۃ اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے حکم کی بجا آوری کی نیت سے کھانا کھانا۔(3) کھانے پینے میں فضول خرچی نہ کرنا۔ (4) پیٹ بھرا ہوا ہونے کی حالت میں نہ کھانا۔ (5) پیٹ بھر کر نہ کھانا۔ (6) راستے میں نہ کھانا۔(7) نماز سے پہلے کچی پیاز، لہسن وغیرہ بدبو دار چیز نہ کھانا۔ (8) جمعہ کے دن جمعہ کی نماز کے بعد کھانا اور قیلولہ کرنا۔ (9) شام (رات)کاکھانا ترک نہ کرنا۔ (10) سونے چاندی کے برتن میں نہ کھانا۔(11) ایک ساتھ مل کر کھانا۔
حوالہ: سنن وآداب88 تا 90
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی