سنن و آداب

راستے کے آداب

(1) سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا۔ (2) غیر محرم عورتوں سے نظر کی حفاظت کرنا۔ (3) اچھی باتوں کا حکم کرنا۔ (4) بری باتوں سے منع کرنا۔ (5) راہ گیروں کو راستہ بتلانا۔ (6) مظلوموں کی مدد کرنا۔ (7) راستے میں اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچانا۔ (8) راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا۔ (9) راستے میں قضائے حاجت نہ کرنا اور نہ ہی کچرا ڈالنا۔ (10) عرفاً نا پسندیدہ سمجھے والے کام نہ کرنا۔ (11) راستے سے متعلق حکومتی قوانین کی پابندی کرنا۔
حوالہ: سنن وآداب80 تا 81
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی