سنن و آداب
چلنے کے آداب
(1) نیک نیت سے قدم اٹھانا، اور اپنی رفتار کو حضرت نبی کریم ﷺ کی رفتار کے مطابق بنانے کی سعی کرنا۔ (یعنی قدرے تیزی کیساتھ، جھکتے ہوئے، مضبوطی سے قدم اٹھانا)۔
کوئی بھی مباح کام کیا جارہاہو تو شروع کرنے سے پہلے اچھی نیت کر لینا، مثلاً: کھانے کیلئے جارہاہو تو یہ نیت کر لے کہ یہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا حکم ہے اس لیے جارہاہوں،وغیرہ۔
(2) تواضع سے چلنا، تکبرسے نہ چلنا۔ (3) چلنے میں بناوٹی خشوع نہ کرنا۔ (4) ایک چپل پہن کر نہ چلنا۔(5) کبھی کبھی ننگے پیر چلنا۔ (6) مضبوطی کیساتھ چلنا۔(7) بار بار پیچھے مڑکر نہ دیکھنا۔ (8) عورتوں کا راستے کے درمیان میں نہ چلنا۔
حوالہ: سنن وآداب78 تا 79
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب