سنن و آداب

گھر سے نکلنے کے آداب

(1) (اگر موقع ہو تو) گھر سے نکلنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنا۔ (2) گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھنا: بسم اللہ توکلت علی اللہ،اِنا نعوذ بک من أن نزل أو نضل أَونظلم أونظلم أونجھل أویجھل علینا۔ (3) گھر سے نکلتے وقت سلام کرنا ۔ (4) گھر سے نکل کر آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے یہ دعا پڑھنا: اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
حوالہ: سنن وآداب74 تا 75
ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی