سنن و آداب

گھر میں داخل ہونے کے آداب

(1) کنکھار کر یا جوتوں کو حرکت دیکر گھر والوں کو اپنے آنے سے باخبر کرنا۔ (2) دروازہ میانہ انداز سے کھٹکھٹانا .(3) دائیں پیر سے داخل ہونا .(4) گھر میں دخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھنا: اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلٰی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا“ (5) گھر والوں کو سلام کرنا. (6) گھر میں داخل ہوتے ہی مسواک کرنا . (7) دو رکعت نماز پڑھنا .
حوالہ: سنن وآداب76 تا 77
ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی