سنن و آداب
سرمہ لگانے کے آداب
(1) سونے سے پہلے سرمہ لگا نا ۔(2) اثمد سرمہ لگانا (نہ ملنے پر جو بھی سرمہ میسر ہو لگالے)۔(3) پہلے داہنی آنکھ میں سرمہ لگانا۔(4) طاق عدد کی رعایت کرنا (یعنی ہر آنکھ میں تین تین مرتبہ لگانا،یا داہنی میں تین مرتبہ اور بائیں میں دو مرتبہ)۔
حوالہ: سنن وآداب (صفحہ نمبر 70 )
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب
حوالہ: سنن وآداب (صفحہ نمبر 70 )
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب