سنن و آداب

ناخن کاٹنے کے آداب

(1) ہر جمعہ کو ناخن کاٹنا ۔(2) ناخن کاٹ کر گندی جگہ پر نہ پھینکنا (مرقاۃ شرح مشکوٰۃ4:456)
(3) ناخن کاٹ کر دفن کردینا۔
(نوٹ) رسول اکرم ﷺ ہاتھ کے ناخن کٹوانے میں ترتیب ذیل کا لحاظ فرماتے تھے،داہنا ہاتھ: شہادت کی انگلی،بیچ کی انگلی،اس کے برابر والی پھر چھنگلی۔ بایاں ہاتھ: چھنگلی،اس کے برابر والے،بیچ والی،اس کے برابر والی،انگوٹھا، پھر داہنے ہاتھ کا انگوٹھا۔(العطور المجموعۃ،ص 303۔ تذکرۃ الخلیل،329) پاؤں کے ناخن کاٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ: دائیں پاؤں کی چوٹی انگلی سے شرو ع کرے اور انگوٹھے پر ختم کرے،پھر بائیں پاؤں کے انگوٹھے سے شروع کرے چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔(فتح الباری 01:443)
حوالہ: سنن وآداب صفحہ نمبر 68
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی