سنن و آداب
تیل لگانے کے اداب
(1) بالوں میں اتبا سنت کی نیت سے تیل لگانا ۔(2) تیل لگانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا۔(3) بائیں ہاتھ میں تیل کو رکھ کر ابتداءً دونو بھووں پر، پھر آنکھوں (پلکوں)پر اور پھر سر پر لگانا۔
نوٹ: ”شرح شرعۃ الاسلام“(ص266) میں پلکوں کے بعد مونچھ،ڈاڑھی اور پھر سر پر لگانے کا تذکرہ ہے۔
حوالہ: سنن وآداب67
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب
نوٹ: ”شرح شرعۃ الاسلام“(ص266) میں پلکوں کے بعد مونچھ،ڈاڑھی اور پھر سر پر لگانے کا تذکرہ ہے۔
حوالہ: سنن وآداب67
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب