سنن و آداب

ڈاڑھی اور مونچھ کے آداب

(1) ڈاڑھی کو بڑھانااور اسے نہ کاٹنا۔(2) ڈاڑھی میں کنگھی کرنا اور اسے درست رکھنا۔(3) آئنہ دیکھ کر ڈاڑھی درست کرنا۔(4) آئینہ دیکھتے وقت یہ دعا پڑھنا: الحمد للہ، اللھم کما حسنت خلقی فحسن خلقی۔ (5) ڈاڑھی میں گرہیں نہ لگانا ۔(6) ڈاڑھی کے بال جب ایک مشت سے زیادہ لمبے ہوجائیں تو اسے کاٹ دینا۔
نوٹ: (1)خط بنانا جائز ہے۔ (ڈاڑھی اور انبیاء کی سنتیں:70)۔ (2)ریش بچہ بھی ڈاڑھی ہی کے حکم میں ہے،ریشہ بچہ کے دائیں یا بائیں کنارے کی جانب جو بال ہوں ان کو کاٹنا درست ہے۔ (ڈاڑھی اور انبیاء کی سنتیں:55)۔
(7) مونچھیں کتروانا۔
حوالہ: سنن وآداب65 تا 66
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی