سنن و آداب

بالوں کے آداب

(1) بالوں کو سلیقے سے رکھنا۔(2) سر کے بالوں میں تیل لگانا۔(3) گاہے گاہے کنگھی کرتے رہنا۔ (4) کنگھی کرنے میں دائیں طرف سے ابتدا کرنا ۔(5) درمیان میں مانگ نکالنا ۔(6) گاہے گاہے بڑے بال موافق سنت رکھنا۔(موسوعۃ الآداب الاسلامیۃ475)
مسئلہ: سر کے کچھ بال بڑے اور کچھ چھوٹے رکھنا درست نہیں ۔
(7) سر کے بال کتروانے یا منڈوانے میں داہنی طرف سے ابتدا کرنا۔(8) بالوں کو دفن کردینا (عالمگیری5:358)۔(9) کفار کے مشابہ بال نہ رکھنا۔(10) عورتوں کا مردوں کے مشابہ بال نہ رکھنا ۔(11) سفید بالوں پر خضاب لگانا۔
مسئلہ: کالا خضاب لگانا جائز نہیں ہے۔ (12) سفید بالوں کو نہ اکھاڑنا ۔(13) کان کے بال کاٹنا یا اکھاڑنا (ڈاڑھی اور انبیاء کی سنتیں:100)۔
حوالہ: سنن وآداب62 تا 64
”ادارۃ الصدیق“ ڈابھیل،گجرات
تالیف: ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی