سنن و آداب
عطرلگانے کے آداب
(۱)خوشبو کی دھونی لینا۔(۲)ممکن ہو تو مشک و عنبر استعمال کرنا۔(۳)مردوں کومردانہ اور عورتوں کو زنانہ خوشبولگانا۔(۴)سر اور ڈارھی میں خوشبو لگانا۔(۵)بیوی کا اپنے شوہر کو خوشبو لگانا۔(۶) ہتھیلی میں عطر لے کر اسے ہتھیلی میں رگڑنااور پھر ڈاڑھی (کپڑوں وغیرہ)میں لگانا۔
عطر لگانے کے مواقع
(۱) جمعہ کے دن عطر لگانا۔(۲)عیدین میں عطر لگانا۔(۳)تہجد کے وقت عطر لگانا۔(۴)وضو کے بعد عطر لگانا۔(۵)احرام کے وقت عطر لگانا۔(۶)تلاوت کے وقت عطر لگانا۔(۷)تدریس کے وقت عطر لگانا۔(۸)ذکر کے وقت عطر لگانا۔(۹)جماع کے وقت عطر لگانا۔(۱۰)مجامع اور مجالس کے موقع پر عطر لگانا۔(۱۱) روایت حدیث کے وقت عطر لگانا۔(۱۲)حیض و نفاس سے پاک ہونے کے بعد عطر لگانا۔
حوالہ: سنن و آداب:صفحہ نمبر ۵۹تا۶۱۔
”ادارۃ الصدیق “ ڈابھیل،گجرات
تالیف:ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

”
تالیف:ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب