سنن و آداب
انگوٹھی کے آداب
(۱) بلاضرورت انگوٹھی نہ پہننا۔
نوٹ: آپ ﷺسے کبھی دائیں اور کبھی بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا ثابت ہے۔
(۲)چھوٹی انگلی میں انگوٹھی پہننا۔(۳)انگوٹھے میں انگوٹھی نہ پہننا۔(۴)انگوٹھی کے نگینے کو اندرونی حصے میں رکھنا۔(۵)مردوں کے لئے صرف چاندی کی انگوٹھی(ساڑھے چار گرام سے کچھ کم)پہننا۔
نوٹ: عورتون کے لئے صرف سونے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائزہے، دیگر دھاتوں کی انگوٹھی پہننا مکروہ ہے۔
نوٹ: ایک سے زائد نگینے والی انگوٹھی پہننا درست نہیں۔
حوالہ: سنن و آداب:صفحہ نمبر ۵۶تا۵۷۔
”ادارۃ الصدیق “ ڈابھیل،گجرات
تالیف:ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب

”
تالیف:ابوبکر بن مصطفی پٹنی صاحب