سنن و آداب

برے خوابوں کے متعلق آداب

(1) بائیں طرف تین مرتبہ تھتکارنا۔(2)تین مرتبہ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیمپڑھنا۔(3)پہلو بدل دینا۔(4)اللہ سے اس خواب کی اچھائی مانگنااور اس کی برائی سے پناۃ چاہنا۔(5) دورکعت نماز پڑھ لینا۔(6)کسی کے سامنے اسے بیان نہ کرنا۔
حوالہ: سنن و آداب(صفحہ نمبر42۔)
”ادارۃ الصدیق“ڈابھیل گجرات

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی