سنن و آداب
خوابوں کے متعلق عام آداب
(۱)جھوٹا خواب بیان نہ کرنا۔(۲)عالم یا خیرخواہ کے علاوہ کسی کے سامنے خواب بیان نہ کرنا۔(۳)خواب کی تعبیر میں جلدی نہ کرنا۔(۴) تعبیر دینے والے کا تعبیر دینے سے پہلے یہ دعا پڑھنا:
خیر تلقاہ و شر توقاہ و خیر لنا و شر لاعدائنا والحمدللہ رب العالمین
نوٹ: جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا اس نے آپ ﷺ کوہی دیکھا۔
حوالہ: سنن و آداب(صفحہ نمبر40تا41۔)
”ادارۃ الصدیق“ڈابھیل گجرات
نوٹ: جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا اس نے آپ ﷺ کوہی دیکھا۔
حوالہ: سنن و آداب(صفحہ نمبر40تا41۔)
”ادارۃ الصدیق“ڈابھیل گجرات