سنن و آداب

بیداری کے بعد کے آداب


بیداری کے بعد کے آداب (۱) جلدی سے بیدار ہونا۔(۲) نیند کا خمار اڑانے کے لئے آنکھوں کو ملنا۔(۳)اللہ تعالیٰ کی نعمت پر شکر اداکرتے ہوئے اٹھنے کی منقول دعائیں پڑھنا۔ (۴)سورہ آل عمران کا آخری رکوع پڑھنا۔(۵)مسواک کرنا۔(۶)دونوں ہاتھوں کو پہنچوں تک تین تین مرتبہ دھونا۔(۷)وضو کرنا اور اس میں ناک برابر صاف کرنا۔(۸)گھر والوں کو بیدار کرنا۔(۹) نماز پڑھنا۔
حوالہ: سنن و آداب(صفحہ نمبر 36تا 39۔)
”ادارۃ الصدیق“ڈابھیل گجرات

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی