آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالکیا قرض کی رقم سے قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جوابجس شخص پر قربانی واجب نہ ہو، اس کے لیے قرضہ لے کر قربانی کرنا ضروری نہیں، البتہ اگر کسی نے ایسا کرلیا تو قربانی ادا ہوجائے گی، البتہ جس شخص پر قربانی واجب ہو، مگر اس کے پاس نقدی نہ ہو تو اسے سونا چاندی یا قابل فروخت چیز فروخت کرکے یا قرض لے کر قربانی کرنا ضروری ہوگا۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"وَلَوْ كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ بِحَيْثُ لَوْ صُرِفَ فِيهِ نَقَصَ نِصَابُهُ لَا تَجِبُ". (كِتَابُ الْأُضْحِيَّةِ، الْبَابُ الْأَوَّلُ فِي تَفْسِيرِهَا وَرُكْنِهَا وَصِفَتِهَا وَشَرَائِطِهَا وَحُكْمِهَا وَفِي بَيَانِ مَنْ تَجِبُ عَلَيْهِ وَمَنْ لَا تَجِبُ، ۵ / ۲۹۲، ط: دار الفكر)
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی