آپ کے مسائل اور انکا حل

سوال ایک شخص نے بڑے جانور میں قربانی کے حصے کی رقم ادا کی، جب قربانی ہو گئی تو شدید ضرورت اور سفر کا عذر پیش کر دیا اور قربانی کا حصہ لینے کے بجائے اپنی رقم واپس لے کر چلے گئے، اب قربان ہونے کے بعد، ان شخص کا واپس رقم لے جانا کیسا ہے اور قربانی ان کے نام سے ہوئی اس حصے کا کیا حکم ہے؟
جوابصورتِ مسئولہ میں جب مذکورہ شخص نے قربانی کے جانور میں ایک حصہ لیا اور اس کی رقم بھی ادا کر دی، پھر عید کے دن اُسی کی نیت سے قربانی بھی کر دی گئی تو یہ قربانی اُسی شخص کی طرف سے ادا ہو گئی، قربانی ہو جانے کے بعد حیلے بہانوں سے اُس کا رقم واپس لینا درست نہ تھا، اب مذکورہ شخص کے ذمہ ہے کہ وہ لی ہوئی رقم واپس کرے اور اپنا حصہ وصول کر لے۔
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی