آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالمجھے یہ پوچھنا تھا کہ رمضان المبارک میں کن وجوہات کی بنا پر روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
جواببسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 981-696/B=10/1442

(۱) بہت زیادہ بوڑھا اور کمزور ہوگیا ہے، روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔
(۲) جو شخص بیمار ہو، روزہ نہ رکھ سکتا ہو۔
(۳) جس کو بیماری بڑھ جانے کا قوی اندیشہ ہو۔
ایسے لوگوں کے لئے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے۔ جب قوت اور تندرستی آجائے تو وہ اپنے روزوں کی قضا کریں ورنہ فدیہ ادا کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی