آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالروزے میں اکثر یہ ہوتا ہے کہ کہانا اوپر حلق تک آجاتا ہے اور میں اس کو نیچے اتار لیتا ہوں تو ایسی صورت میں روزہ فاسد ہوجائیگا اوروہ زبان تک نہ پہنچے ۔تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
جواب اگر کھانا حلق تک آیا، منھ میں نہیں آیا اور اندر ہی اندر نگل لیا تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم