آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالاگر کسی نے روزے کے دوران مشت ذنی نہ کی لیکن فحش سائیٹ دیکھنے سے انزال ہو گیا غلط فہمی سے یہ سمجھا کے میرا روزہ ٹوٹ گیا ہے پھر اس نے غسل واجب کرنے کے لیے حلق تک پانی پہنچایا تو کیا اس صورت میں روزے کی قضا آئے گی یا کفارہ بھی لازم ہے ؟
جواب اس صورت میں صرف قضاء واجب ہوگی کفارہ واجب نہیں ہوگا۔ تفصیل کے لئے چند اہم عصری مسائل، جلد: 1/206 میں مطبوعہ ایک مفصل فتوی ملاحظہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم