آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالمیں دوسرے سال کالج پڑھ رہا ہوں۔ میں اپنی آبائی مسجد میں اعتکاف بیٹھنا چاہتا ہوں۔ لیکن میرے پاس روزانہ آن لائن کلاس ہے ۔ کیا میں آن لائن کلاس میں شرکت کے ساتھ اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہوں؟ یا اس صورتحال کے لئے کوئی نظریہ رکھتے ہیں؟
جواب اعتکاف نام ہے ایسی عبادت کا کہ دنیا کے تمام خرخشوں سے الگ ہوکر اللہ کی عبادت کے لئے اللہ کے گھر میں آکر بیٹھ جائے۔ آن لائن کلاس میں شرکت کا کام لے کر اعتکاف میں بیٹھنے سے اعتکاف تو صحیح ہوجائے گا، مگر مکروہ ہوگا۔ اعتکاف میں دنیا کا کام لے کر بیٹھنا اعتکاف کے اجرو ثواب کو کم کردیتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی