آپ کے مسائل اور انکا حل
سوال مسجد میں عاشور کا روزہ کا افطار مسجد کے احاطے میں 20 سے 40 لوگ ملکر اہتمام کریں اور سحری کا بھی نظم رکھے نفل روزوں میں اور مغرب کی اذان بھی ان نوافل روزوں میں تاخیر سے دیں تو کیا یہ درست عمل ہوگا؟
جواباجتماعی طور پر سحر وافطار کے اہتمام کی ضرورت نہیں ہے، اس میں مفاسد کا اندیشہ ہے، البتہ مغرب کی نماز میں تھوڑی تاخیر کرنے میں مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم