آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالاگر اولاد کوئی بھی نیک اعمال کریں تو کیا ہر عمل مرحوم والدین کے لئے ثواب جاریہ ہوگا اور اگر ہر نیک عمل ثواب جاریہ ہوگا تو کیا اولاد کے ہر برے عمل سے مرحوم والدین کو عذاب ہوگا؟
جواب نیک اولاد کی دعائیں، ایصال ثواب اور نیک اعمال، والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنے گا۔ اس کا ذکر تو احادیث میں ملتا ہے لیکن اولاد کے برے اعمال، والدین کے لیے باعث عذاب ہوگا ایسی کوئی روایت نظر سے نہیں گذری۔
واللہ تعالیٰ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی