آپ کے مسائل اور انکا حل
سوال کیا قبر پر جا کر میت کے لئے دعا مانگ سکتے ہیں ؟
جوابجی ہاں، قبر کے پاس کھڑے ہوکر میت کے لیے دعا مانگ سکتے ہیں اور ہاتھ اٹھاکر دعا کرنی ہو تو قبلہ رُو ہوکر ہاتھ اٹھاکر دعا کرلی جائے تاکہ قبر یا صاحب قبر سے مانگنے کا شبہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
واللہ تعالیٰ اعلم