آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالبھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟
جواب
اسلام میں جس طرح بھائی بہن سے نکاح حرام ہے، اسی طرح بھائی بہن کی اولاد یعنی: بھتیجے۔ بھتیجیاں اور بھانجے، بھانجیوں سے بھی نکاح حرام ہے، قرآن کریم کی سورہ نسا (آیت: ۲۳)میں اس کی صراحت موجود ہے۔
قال اللّٰہ تعالی: حرمت علیکم أمھٰتکم وبنٰتکم وأخوٰتکم وعمّٰتکم وخٰلٰتکم وبنت الأخ وبنت الأخت الآیة﴾ (سورة النساء، رقم الآیة: ۲۳)۔
(حرم) علی المتزوج ذکراً وأنثی نکاح (أصلہ وفرعہ)علا أو نزل (وبنت أخیہ وأختہ إلخ) فھذہ السبعة المذکورة في آیة ﴿حرمت علیکم أمھٰتکم﴾ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب النکاح، فصل في المحرمات، ۴:۱۰۰- ۱۰۳، ط: مکتبة زکریا دیوبند،۸: ۹۷- ۱۰۱، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔
القسم الأول المحرمات بالنسب وھن الأمھات والبنات والعمات والخالات وبنات الأخ وبنات الأخت، فھن محرمات نکاحاً ووطأ ودواعیہ علی التأبید…ھکذا في محیط السرخسي (الفتاوی الھندیة، کتاب النکاح، الباب الثالث في المحرمات، القسم الأول المحرمات، ۱: ۲۷۳، ۲۷۴، ط: المطبعة الکبری الأمیریة، بولاق، مصر)۔
واللہ تعالیٰ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی