آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالنکاح کرنے سے پہلے کون سی نیت کرنی چاہیے ؟
جواب﷽
اتباع سنت کی نیت کرنی چاہئے، اور گناہوں سے بچنے اور حلال و پاکیزہ زندگی گزارنے کی نیت کرنی چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم