آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالزید اور زینب رضاعی بھائی بہن ہیں اور زید نے زینب کی امی کا دودھ پیا ہے تو کیا اس صورت میں زید کا چچا زینب سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب﷽
جب رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی سے نکاح جائز ہے تو رضاعی بھائی کے چچا سے نکاح بدرجہ اولیٰ جائز ہے، لہٰذا زید کا چچا، زینب سے نکاح کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
جب رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی سے نکاح جائز ہے تو رضاعی بھائی کے چچا سے نکاح بدرجہ اولیٰ جائز ہے، لہٰذا زید کا چچا، زینب سے نکاح کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم