آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالمحترم علماء کرام معاملہ یہ ہے کہ مباشرت کے بعد زید استنجاء کر کے ، کلی اور ناک میں تین تین بار پانی ڈال کر انگلش شاور کے نیچے کھڑا ہو کر اپنے جسم پر اچھی طرح پانی بہا لیتا ہے ۔تو کیا اس طرح غسل جنابت کا فرض ادا ہو جائیگا ؟ اور کیا اس طرح کے غسل کے بعد نماز ادا کی جا سکتی ہے ؟ آپ کے جواب کا منتظر رہو ں گا۔
جواب
جب اس نے غسل کی سنت اور فرض سب کو ادا کرلیا تو اس کا غسل جنابت صحیح ہوگیا۔ اس کے بعد وہ جمعہ کی نماز یا ظہر کی نماز پڑھ سکتا ہے۔ کوئی وہم نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی