آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالبچوں کے پیشاب کا کیا حکم ہے ؟
جواب
بچوں کا پیشاب بھی بڑوں کے پیشاب کی طرح ناپاک ہے ، قدر معفو عنہ سے زیادہ کپڑے وغیرہ میں لگنے کی صورت میں اسے پاک کرنا ضروری ہوگا ورنہ نماز نہیں ہوگی ۔
(وبول غیر مأکول ولو من صغیر لم یطعم) إلا بول الخفاش وخرأہ(الدر المختار) (قولہ: لم یطعم) بفتح الیاء أی: لم یأکل فلا بد من غسلہ،(الدر المختار مع رد المحتار: 1/ 523، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند، الہند)
واللہ تعالیٰ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی