آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالکیا رضاعی بھائی کے ساتھ عورت عمرہ کر سکتی ہے اور وہاں دونوں ہوٹل کے ایک کمرے میں قیام کر سکتے ہیں؟
جوابصورت مسئولہ میں عورت اپنے رضاعی بھائی کے ساتھ حج یا عمرہ پر جا سکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں اور اسی طرح ایک کمرہ میں رہنا بھی جائز ہے کیوں کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے محرم ہیں البتہ ایک اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو پھر سگے بھائی کے ساتھ بھی تنہائی جائز نہیں چہ جائے کہ رضاعی بھائی کے ساتھ۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 464):
(و) مع (زوج أو محرم) ولو عبدا أو ذميا أو برضاع.
البحر الرائق شرح كنز الدقائق (2/ 339):
والمحرم من لا يجوز له مناكحتها على التأبيد بقرابة أو رضاع أو مصاهرة.
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی