آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالکیا اپنے تعلیمی اخراجات پر پیسہ لگانا بھی صدقہ ہے؟
جواباپنی دینی تعلیم کے اخراجات پر پیسے خرچ کرنے سے صدقہ کا ثواب ملے گا، اسی طرح اگر کسی دینی مقصد سے دنیاوی تعلیم حاصل کی جارہی ہو تو اس تعلیم پر بھی پیسے خرچ کرنے سے صدقہ کا ثواب ملے گا۔
ملحوظ رہے کہ فقراء پر صدقے کی جوفضیلت ہے وہ خود پر خرچ کرنے سے حاصل نہیں ہوگی، البتہ نفلی صدقے کا ثواب ملے گا۔
صحيح البخاري (8/ 11):
"حدثنا علي بن عياش، حدثنا أبو غسان، قال: حدثني محمد بن المنكدر، عن جابر بن عبد الله، رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «كل معروف صدقة»".
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی