آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالکاروبار کی بندش کی صورت میں اپنے ملازمین کی صدقہ کی رقم سے امداد کی جا سکتی ہے؟
جواباگر کوئی شخص اپنے ملازمین کو تنخواہ کے علاوہ صدقہ کی رقم دیتا ہے تو ایسا کرنا جائز ہے، اس میں شرعًا کوئی حرج نہیں، لیکن صدقہ دینے کی وجہ سے ملازم سے اضافی کام لینا جائز نہیں ہو گا۔ تاہم واضح رہے کہ زکات اور صدقاتِ واجبہ کو تنخواہ کی مد میں دینا شرعًا جائز نہیں ہے،اگر ملازمین مستحقِ زکات ہوں تو تنخواہ کے علاوہ ان کو زکات کی رقم دی جاسکتی ہے ۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2/ 47):
"و أما صدقة التطوع فيجوز صرفها إلى الغني؛ لأنها تجري مجرى الهبة."
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی