آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالنماز میں ’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه ‘‘ ک ی جگہ ’’بیانہ ‘‘ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه‘‘ کے بجائے غلطی سے ’’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بیانہ ‘‘ پڑھنے کی وجہ سے فسادِ معنیٰ لازم نہیں آرہا ہے؛ اس لیے نماز فاسد نہیں ہوگی۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم