آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالغصہ کی حالت میں خود کو کافر کہہ دینا، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواباگر کوئی آدمی غصہ میں اپنے اختیار سے اپنے آپ کو صراحتًا کافر کہہ دے تو وہ اپنے قول کی وجہ سے کافر ہوجائے گا، اس کے لیے تجدیدِ ایمان اور تجدیدِ نکاح کرنا ضروری ہو گا۔
الفتاوى الهندية (2/ 283):
"رجل كفر بلسانه طائعاً، وقلبه مطمئن بالإيمان يكون كافراً، ولايكون عند الله مؤمناً، كذا في فتاوى قاضي خان".
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی