آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالاگر زبانی یاد ہو تو قرآن کو ہاتھ لگائے بغیرقرآن کا ناپاکی حالت میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟
جوابیض اور جنابت (یعنی غسل فرض ہونے) کی حالت میں قرآنِ کریم کو ہاتھ لگانا ممنوع ہے، اسی طرح تلاوت بھی منع ہے؛ لہٰذا عورتیں ناپاکی کی حالت میں اور مرد یا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں قرآن کو چھوئے بغیر بھی تلاوت نہیں کرسکتے۔ البتہ غسل فرض نہ ہو، صرف وضو ٹوٹا ہو تو قرآن پاک کو براہِ راست چھوئے بغیر زبانی تلاوت جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (1/ 38):
'' وإذا حاضت المعلمة فينبغي لها أن تعلم الصبيان كلمةً كلمةً، وتقطع بين الكلمتين، ولا يكره لها التهجي بالقرآن. كذا في المحيط.
ولا يكره قراءة القنوت في ظاهر الرواية. كذا في التبيين، وعليه الفتوى. كذا في التجنيس والظهيرية.
ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك في السراجية.
(ومنها) حرمة مس المصحف لا يجوز لهما وللجنب والمحدث مس المصحف إلا بغلاف متجاف عنه كالخريطة والجلد الغير المشرز، لا بما هو متصل به، هو الصحيح. هكذا في الهداية، وعليه الفتوى. كذا في الجوهرة النيرة.
والصحيح منع مس حواشي المصحف والبياض الذي لا كتابة عليه. هكذا في التبيين."
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی