آپ کے مسائل اور انکا حل
سوال اگر نماز میں دو یا تین آیات کے اندر لقمہ لگے تو کیا نماز بنا سجدہ سہو کے ہو جائےگی؟
جوابنماز میں امام کے قراءت میں بھول جانے اور پھرکسی نمازی کے لقمہ دینے پر اس آیت کو درست کرنے یا پڑھنے سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا ، نماز صحیح ہوگئی، البتہ مقتدیوں کو چاہیے کہ بلاضرورت امام کو لقمہ نہ دیں۔
آپ کے مسائل اور ان کا حل میں ہے :
"امام صاحب کے قراءت میں بھول جانے اور پھر لقمہ دینے پر صحیح پڑھ لینے سے سجدۂ سہو لازم نہیں آتا، نماز صحیح ہوگئی۔" (ج۴ / ص۶۸)
فقط واللہ اعلم
آپ کے مسائل اور ان کا حل میں ہے :
"امام صاحب کے قراءت میں بھول جانے اور پھر لقمہ دینے پر صحیح پڑھ لینے سے سجدۂ سہو لازم نہیں آتا، نماز صحیح ہوگئی۔" (ج۴ / ص۶۸)
فقط واللہ اعلم