آپ کے مسائل اور انکا حل

سوال جمعہ کے دن واقعی صدقہ کا دگنا ثواب ملتا ہے؟
جواببے شک جمعہ کا دن افضل الایام ہے، لیکن اس دن صدقہ کا ثواب بڑھ جاتا ہے، یا دوگنا ملتا ہے، اس بارے میں کوئی صریح حدیث نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی