آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالکیا عیسائی کافر ہیں ؟
جوابجی ہاں ! اہلِ کتاب جیسے یہودی اور عیسائی وغیرہ کو قرآن میں کافر ہی بتایا گیا ہے۔
چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:
{إن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين في نار جهنم} [البينة: 6]
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی