آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالمیّت کے آس پاس کافور کو ہا تھ میں لےکر چکر لگانا کیسا ہے؟
جوابمیت کے اطراف میں کافور لے کر گھومنا ، ثابت نہیں، اسے کارِ ثواب یا ضروری سمجھنا بدعت اور واجب الترک ہے، اور ایسا کرنا بیت اللہ کے طواف سے مشابہت کے مانند ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔ ہاں میت کو غسل دینے کے بعد بطورِ کرامت اس کے اعضاءِ سجدہ پر کافور لگانا چاہیے، لیکن اس کے لیے میت کے گرد چکر نہ لگائے جائیں۔
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی