آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالبیت الخلا میں موبائل لے جانا جب کہ اس میں دینی مواد ہے، کیسا ہے؟
جواباگر دینی مواد پر مشتمل تحریر موبائل اسکرین پر ظاہر ہو تو اسے بیت الخلا میں لے جانا ممنوع ہوگا، بصورتِ دیگر اجاز ت ہوگی۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم