آپ کے مسائل اور انکا حل

سوالاگر ماہواری صبح صادق سے پہلے ختم ہوجائے، اور اس کے بعد روزے کے نیت کرلی جائے، اور سحری کے بعد یعنی صبح کے وقت نہایا جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ اور کیا روزہ ہوجائے گا؟
جوابصورتِ مسئولہ میں روزہ کی نیت کرنا صحیح ہے، البتہ سورج طلوع ہونے (یعنی فجر کا وقت ختم ہونے) سے پہلے پہلے غسلِ واجب کرنا ضروری ہوگا، غسل میں تاخیر کرنے سے اجتناب لازم ہوگا، تاکہ فجر کی نماز قضا نہ ہو، پس غسل میں تاخیر کی وجہ سے فجر قضا کرنے کی صورت میں گناہ ہوگا، بہر صورت روزہ صحیح ہوجائے گا۔
فقط واللہ اعلم

دیگر تصانیف

امیدوں کا چراغ

مٹی کا چراغ

کہاں گئے وہ لوگ

تذکیر و تانیث

مجلس ادارت

team

سرپرست

حضرت الحاج مولانا کبیر الدین فاران صاحب مظاہری

team

مدیر مسئول

مولانا ارشد کبیر خاقان صاحب مظاہری

team

مدیر

مفتی خالد انور پورنوی صاحب قاسمی