آپ کے مسائل اور انکا حل
سوالکیا عورت حیض کے بعد صرف طاق دنوں میں غسل کر سکتی ہے؟ یا کوئی بھی دن ہو غسل کیا جاسکتا ہے؟
جوابعورت جب حیض سے پاک ہوجائے تو اس کے لیے طاق دن میں غسل کرنا شرعًا کوئی ضروری نہیں ہے ، عورت کی پاکی کا دن خواہ طاق یا نہ ہو ، بہر صورت عورت کو غسل کرکے نماز وغیرہ شروع کرنا ضروری ہوگا۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم